☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31991
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31991
حدیث نمبر: 31991 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٧٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن سماك عن رجل عن عمر أنه ورث قوما غرقوا بعضهم من بعض (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سماک ایک آدمی کے واسطے سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ان لوگوں کو جو ڈوب گئے تھے ایک دوسرے کا وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33470، ترقيم محمد عوامة 31991)
پچھلی حدیث → (31990) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31992)