☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31988
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31988
حدیث نمبر: 31988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٦٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي المنهال عنِ أياس بن (عبد) (١) المزني أنه سئل عن أناس سقط عليهم بيت فماتوا جميعًا، فورث بعضهم من بعض (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابوا لمنہال روایت کرتے ہیں کہ حضرت ایاس بن عبد مزنی سے ان لوگوں کے بارے میں سوال کیا گیا جن پر گھر گرگیا اور وہ سب مرگئے، آپ نے فرمایا کہ وہ ایک دوسرے کے وارث ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33467، ترقيم محمد عوامة 31988)
پچھلی حدیث → (31987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31989)