☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31981
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31981
حدیث نمبر: 31981 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٥٩ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: ابن الملاعنة عصبته عصبة أمه، يرثونه ويعقلون عنه] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کے عصبہ وہی لوگ ہیں جو اس کی ماں کے عصبہ ہیں، کہ وہ اس کے وارث بھی ہوں گے اور اس کی طرف سے دیت بھی ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33459، ترقيم محمد عوامة 31981)
پچھلی حدیث → (31980) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31982)