☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 31977
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 31977
٣٣٤٥٥ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي قال: (ما راني) (١) إبراهيم بن يزيد في ابن الملاعنة فقلت: يلحق بأمه، وقال إبراهيم: يلحق بأبيه، فأتينا عبد اللَّه بن هرمز فكتب لنا إلى (أهل) (٢) المدينة إلى أهل البيت الذي كان ذلك فيهم، فجاء جواب كتابهم أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ألحقه بأمه (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
شیبانی فرماتے ہیں کہ مجھ سے شعبی نے پوچھا کہ ابراہیم بن یزید کی لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ میں نے عرض کیا کہ اس کو اس کی ماں کے ساتھ ملایا جائے گا، اور ابراہیم نے فرمایا کہ اس کو اس کے باپ کے ساتھ ملایا جائے گا، پس ہم حضرت عبد اللہ بن ہرمز کے پاس آئے تو انہوں نے ہماری خاطر مدینہ کی طرف ان لوگوں کو خط لکھا جن کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا تھا، چناچہ ان کے خط کا جواب آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو اس کی ماں کے ساتھ ملایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33455، ترقيم محمد عوامة 31977)
الحديث السابق → (31976) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (31978)