☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31971
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31971
حدیث نمبر: 31971 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٤٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الشعبي قال: يرث ابن الملاعنة أُمه، فإن ماتت ورثه من (كان) (١) يرث أمَه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مطرف روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ لعان کرنے والی کا بیٹا اس کا وارث ہوگا، پھر جب اس کا بیٹا بھی مرجائے تو اس کے وارث وہ لوگ ہوں گے جو اس کے ماں کے وارث ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33449، ترقيم محمد عوامة 31971)
پچھلی حدیث → (31970) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31972)