☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31955
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31955
حدیث نمبر: 31955 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٣٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة و (همام) (١) عن أنس بن سيرين عن شريح أنه ورث جدة مع ابنها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
انس بن سیرین حضرت شریح کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33430، ترقيم محمد عوامة 31955)
پچھلی حدیث → (31954) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31956)