☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31954
حدیث نمبر: 31954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا حماد بن سلمة عن (عبيد اللَّه) (١) بن حميد بن عبد الرحمن الحميري عن أبيه قال: مات ابن (لحسكة) (٢) (الحبطي) (٣) وترك (حسكة) (٤) و (أم) (٥) حسكة، فكتب فيها أبو موسى إلى عمر بن الخطاب فكتب إليه عمر أن ورثها مع ابنها السدس (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حمید بن عبد الرحمن حِمَیری روایت کرتے ہیں کہ حس کہ حنظلی کا بیٹا فوت ہوگیا اور اس نے حس کہ اور ان کی ماں کو اپنے پیچھے چھوڑا، اس کے بارے میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو لکھا تو حضرت نے جواب دیا کہ آپ اس کو اس کے بیٹے کے ہوتے ہوئے ہی چھٹے حصّے کا وارث بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33429، ترقيم محمد عوامة 31954)
پچھلی حدیث → (31953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31955)