☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31950
حدیث نمبر: 31950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة سمع سعيد بن المسيب أن عمر ورث (جدة) (١) رجل من ثقيف مع ابنها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بنو ثقیف کے ایک آدمی کی دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33425، ترقيم محمد عوامة 31950)
پچھلی حدیث → (31949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31951)