☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31949
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31949
حدیث نمبر: 31949 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢٤ - حدثنا عفان قال: ثنا أبو عوانة عن سليمان (١) الأعمش عن إبراهيم ⦗٣٢٨⦘ عن علقمة قال: قال عبد اللَّه: لا (تحجب) (٢) الجدات إلا الأم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
علقمہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33424، ترقيم محمد عوامة 31949)
پچھلی حدیث → (31948) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31950)