☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31947
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31947
حدیث نمبر: 31947 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد قال: الجدتان أيهما أقرب فلها الميراث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خالد حضرت محمد رحمہ اللہ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ دو دادیوں میں سے جو زیادہ رشتے میں قریب ہو اسی کو میراث ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33422، ترقيم محمد عوامة 31947)
پچھلی حدیث → (31946) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31948)