☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31946
حدیث نمبر: 31946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢١ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي عن علي وزيد (قالا) (١) في الجدات: السهم لذوي (القربى منهن) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ نے دادیوں کے بارے میں فرمایا کہ ان میں سے زیادہ قریب کی دادی کو حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33421، ترقيم محمد عوامة 31946)
پچھلی حدیث → (31945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31947)