☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31945
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31945
حدیث نمبر: 31945 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٢٠ - [حدثنا وكيع (حدثنا) (١) (فطر) (٢) عن شيخ من أهل المدينة عن خارجة بن زيد عن زيد بن ثابت قال: إذا كانت الجدة من قبل الأم (أقعد) (٣) من ⦗٣٢٧⦘ الجدة من قبل الأب كان لها السدس، وإذا كانت الجدة من قبل الأم (هي) (٤) أقعد من الجدة من قبل (الأب) (٥) كان السدس بينهما] (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خارجہ بن زید حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب ماں کی جانب کی دادی باپ کی جانب کی دادی سے زیادہ قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ اسی کو ملے گا، اور جب باپ کی جانب کی دادی ماں کی جانب کی دادی سے قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33420، ترقيم محمد عوامة 31945)
پچھلی حدیث → (31944) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31946)