☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31944
حدیث نمبر: 31944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤١٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا بشير عن عبد اللَّه بن ذكوان عن خارجة بن زيد قال: إذا كانت الجدة من قبل الأم أقعد من الجدة (التي) (١) من قبل الأب كان السدس لها، وإذا كانت الجدة من قبل (الأب) (٢) أقعد من الجدة من قبل الأم كان (السدس بينهما) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد اللہ بن ذکوان نقل فرماتے ہیں کہ حضرت خارجہ بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب ماں کی جانب کی دادی باپ کی جانب کی دادی سے زیادہ قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ اسی کو ملے گا، اور جب باپ کی جانب کی دادی ماں کی جانب کی دادی سے قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33419، ترقيم محمد عوامة 31944)
پچھلی حدیث → (31943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31945)