☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31939
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31939
حدیث نمبر: 31939 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤١٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي المهلب أن جدتين (أتتا) (١) شريحًا فجعل السدس بينهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو المہلّب سے روایت ہے کہ دو دادیاں حضرت شریح کے پاس آئیں، آپ نے ان کے درمیان مال کے چھٹے حصّے کو تقسیم فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33414، ترقيم محمد عوامة 31939)
پچھلی حدیث → (31938) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31940)