☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31938
حدیث نمبر: 31938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤١٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أشعث عن الشعبي عن مسروق قال: جئن أربع جدات يتساوقن إلى مسروق فورث ثلاثًا (و) (١) طرح (أم) (٢) أبي الأم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی حضرت مسروق کے بارے میں نقل فرماتے ہیں ان کے پاس چار برابر درجے کی دادیاں آئیں تو انہوں نے تین دادیوں کو وارث بنادیا اور ماں کی دادی کو محروم فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33413، ترقيم محمد عوامة 31938)
پچھلی حدیث → (31937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31939)