☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31936
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31936
حدیث نمبر: 31936 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤١١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور قال: قال إبراهيم: إذا كانت الجدات من نحو واحد بعضهن أقرب سقطت القصوى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ جب دادیاں ایک جانب کی ہوں جن میں سے بعض بعض سے زیادہ قریب ہوں تو دور کی دادی محروم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33411، ترقيم محمد عوامة 31936)
پچھلی حدیث → (31935) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31937)