☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31934
حدیث نمبر: 31934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٠٨ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس (عن الحسن) (١) أنه كان يورث ثلاث جدات ويقول: أيتهن كانت أقرب فهو لها دون الأخرى، فإذا (استوتا) (٢) فهو بينهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یونس حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ آپ تین دادیوں کو وارث بناتے تھے اور فرماتے کہ ان میں سے جو زیادہ قریب ہو اسی کو مال دیا جائے گا نہ کہ دوسری دادیوں کو، اور جب دادیاں برابر درجے کی ہوں تو مال ان کے درمیان تقسیم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33408، ترقيم محمد عوامة 31934)
پچھلی حدیث → (31933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31935)