☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31933
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31933
حدیث نمبر: 31933 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٠٧ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان يورث تسع جدات ويقول: إذا كانت إحدى الجدات أقرب فهو لها دونهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام حضرت محمد رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نو دادیوں کو وارث بنایا کرتے تھے اور فرماتے کہ جب کوئی دادی زیادہ قریب ہو تو مال اس کو ہی ملے گا باقی دادیوں کو نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33407، ترقيم محمد عوامة 31933)
پچھلی حدیث → (31932) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31934)