☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31927
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31927
حدیث نمبر: 31927 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٠١ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: يرث من الجدات ثلاثة، (وأقعد الجدات في) (١) النسب أحقهن بالسدس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
برد سے روایت ہے کہ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تین دادیاں وارث ہوتی ہیں اور ان میں سے جو نسب میں سب سے نچلی ہو وہ ان میں سب سے زیادہ مال کے چھٹے حصّے کی حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33401، ترقيم محمد عوامة 31927)
پچھلی حدیث → (31926) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31928)