☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31916
حدیث نمبر: 31916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٨٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن (عبيد) (١) بن عمرو (الخارفي) (٢) أن رجلًا سأل عليًا عن فريضة، فقال: هات إن لم يكن فيها جد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عُبید بن عمرو خارفی نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک میراث کا مسئلہ پوچھنا چاہا، آپ نے فرمایا پوچھو! اگر اس میں دادا کا ذکر نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33388، ترقيم محمد عوامة 31916)
پچھلی حدیث → (31915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31917)