☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31915
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31915
حدیث نمبر: 31915 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٨٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان (عن أيوب عن ابن سيرين) (١) عن عبيدة قال: حفظت عن عمر مائة قضية (٢) مختلفة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن سیرین عبیدہ سے یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دادا کے بارے میں ایک سو مختلف فیصلے یاد کیے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33387، ترقيم محمد عوامة 31915)
پچھلی حدیث → (31914) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31916)