أَنَسٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: سُئِلَ أَنَسٌ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ، فَقَالَ:" يَتَوَشَّحُ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے ایک کپڑے میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ جائز ہے، البتہ کپڑے کو دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3204، ترقيم محمد عوامة 3191)