☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31902
حدیث نمبر: 31902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن مسروق في ابنة وأختين وجد، قال: من ثمانية أسهم: (للابنة) (١) النصف أربعة، وللجد سهمان، ولكل أخت سهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم حضرت مسروق سے بیٹی، دو بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں روایت کرتے ہیں فرمایا کہ یہ مسئلہ آٹھ حصّوں سے نکلے گا، بیٹی کے لئے نصف مال یعنی چار حصّے اور دادا کے لئے دو حصّے اور ہر بہن کے لئے ایک حصّہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33365، ترقيم محمد عوامة 31902)
پچھلی حدیث → (31901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31903)