☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31900
حدیث نمبر: 31900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٦٣ - (١) حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن مسروق في بنت وثلاث أخوات وجد قال: من عشرة للبنت النصف خمسة (٢) ، وللجد سهمان، ولكل أخت سهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم ایک دوسری سند سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت مسروق نے بیٹی، تین بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرمایا کہ یہ مسئلہ دس حصّوں سے نکلے گا، پانچ حصّے یعنی آدھا مال بیٹی کے لئے، دادا کے لئے دو حصّے اور ہر بہن کے لئے ایک حصّہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33363، ترقيم محمد عوامة 31900)
پچھلی حدیث → (31899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31901)