☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31897
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31897
حدیث نمبر: 31897 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عمر في أخت وأم وجد قال: للأخت النصف، وللأم السدس، وما بقي فللجد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن، ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کو آدھا مال، ماں کو چھٹا حصّہ اور دادا کو بقیہ مال دیا جائے گا، حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قو ل میں چھ حصّوں سے اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قول میں نو حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33358، ترقيم محمد عوامة 31897)
پچھلی حدیث → (31896) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31898)