☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31891
حدیث نمبر: 31891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٤٥ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم عن علي وعبد اللَّه وزيد بمثل حديث أبي معاوية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم ایک دوسری سند سے حضرت علی رضی اللہ عنہ، عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ سے گزشتہ حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں، اور انہوں نے اس میں یہ اضافہ فرمایا ہے: مجھے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ خبر پہنچی ہے کہ وہ دادا کو با پ کے قائم مقام قرار دیتے کہ بھائی کو اس کے ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے، اور شوہر کو آدھا مال دیتے، اور دادا کو ایک حصّہ یعنی مال کا چھٹا حصّہ دیتے، اور ماں کو ایک تہائی مال یعنی دو حصّے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33345، ترقيم محمد عوامة 31891)
پچھلی حدیث → (31890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31892)