عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَائِشَةَ ، فَقَالَ: أُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَتْ:" نَعَمْ وَخَالِفْ بَيْنَ طَرَفَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوا اور عر ض کیا کہ کیا میں ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ فرمایا ہاں، البتہ اس کے کناروں کو الگ الگ رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3202، ترقيم محمد عوامة 3189)