☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31889
حدیث نمبر: 31889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٤٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان علي وعبد اللَّه لا يورثان الإخوة من الأم مع الجد شيئًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بھی دادا کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کو کسی چیز کا وارث نہیں بناتے تھے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ ایک ہی حصّے سے نکلے گا، کیونکہ تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33342، ترقيم محمد عوامة 31889)
پچھلی حدیث → (31888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31890)