☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31883
حدیث نمبر: 31883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٣٤ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في رجل ترك جده وابن أخيه لأبيه وأمه: فللجد المال في قضاء علي وعبد اللَّه وزيد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے دادا اور حقیقی بھتیجے کو چھوڑ کر مرے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ، عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے فیصلے میں مال دادا کو ملے گا یہ مسئلہ ایک حصّے سے ہی نکلے گا، یعنی تمام مال دادا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33334، ترقيم محمد عوامة 31883)
پچھلی حدیث → (31882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31884)