☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31862
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31862
حدیث نمبر: 31862 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣١١ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن إسماعيل بن سميع قال: قال رجل لأبي وائل: إن أبا بردة يزعم أن أبا بكر جعل الجد أبا؟ فقال: كذب، لو جعله أبا لما خالفه عمر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسماعیل بن سمیع کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو وائل سے پوچھا کہ حضرت ابو بردہ یہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو باپ جیسا قرار دیا ہے؟ فرمانے لگے: اس نے جھوٹ کہا: اگر انہوں نے اس کو باپ جیسا قرار دیا ہوتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہان کی مخالفت نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33311، ترقيم محمد عوامة 31862)
پچھلی حدیث → (31861) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31863)