☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31857
حدیث نمبر: 31857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن خالد عن عبد الرحمن بن معقل قال: كنت عند ابن عباس فسأله رجل عن الجد فقال له ابن عباس: أي أب لك أكبر؟ فلم يدر الرجل ما يقول، فقلت أنا: آدم، فقال ابن عباس: إن اللَّه يقول: ﴿يَا بَنِي اَدَمْ﴾ (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الرحمن بن معقل فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ان سے ایک آدمی نے دادا کے بارے میں سوال کیا، آپ نے اس سے فرمایا: تمہارا کون سا باپ بڑا ہے؟ اس آدمی کو اس کا جواب سمجھ نہیں آیا، میں نے عرض کیا: حضرت آدم علیہ السلام، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ خو د ارشاد فرماتے ہیں: اے آدم کے بیٹو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33305، ترقيم محمد عوامة 31857)
پچھلی حدیث → (31856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31858)