☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31831
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31831
حدیث نمبر: 31831 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٧١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة ومنصور عن إبراهيم قال: كانوا يورثون بقدر أرحامهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ اور منصور حضرت ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ فقہا رشتہ داروں کو ان کی رشتہ داریوں کے مطابق وارث بنا یا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33271، ترقيم محمد عوامة 31831)
پچھلی حدیث → (31830) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31832)