☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31828
حدیث نمبر: 31828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٦٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان [عن الشيباني عن الشعبي عن مسروق قال: انزلوا ذوي الأرحام منازل آبائهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی حضرت مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ذوی الأرحام کو ان کے آباء کے درجے میں رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33268، ترقيم محمد عوامة 31828)
پچھلی حدیث → (31827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31829)