☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31827
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31827
حدیث نمبر: 31827 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٦٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: سألت الشعبي عن العمة أهي أحق بالميراث أو ابنة الأخ؟ قال: فقال لي: وأنت لا تعلم ذلك؟ قال: قلت: ابنة الأخ أحق من العمة؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پھوپھی کے بارے میں سوا ل کیا کہ کیا وہ وراثت کی زیادہ حق دار ہے یا بھتیجی؟ فرماتے ہیں کہ اس پر وہ فرمانے لگے: کیا تم یہ بات نہیں جانتے؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ بھتیجی پھوپھی سے زیادہ حق دار ہے، ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے حضرت مسروق کے بارے میں گواہی دی کہ انہوں نے فرمایا کہ ان کو ان کے آباء کے درجے میں اتارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33266، ترقيم محمد عوامة 31827)
پچھلی حدیث → (31826) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31828)