☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31825
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31825
حدیث نمبر: 31825 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٦٤ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان عبد اللَّه لا يرد على أخت لأب مع أخت لأب وأم، ولا يرد على ابنة ابن مع ابنة شيئًا، ولا على إخوة لأم مع أم شيئًا، ولا على زوج ولا امرأة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ حقیقی بہن کی موجودگی میں باپ شریک بہن کو کچھ نہیں دلاتے تھے، اسی طرح بیٹی کے ہوتے ہوئے پوتی کو، ماں کے ہوتے ہوئے ماں شریک بہن کو اور شوہر اور بیوی کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33264، ترقيم محمد عوامة 31825)
پچھلی حدیث → (31824) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31826)