أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ، فَقَالَ:" أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ؟"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3195، ترقيم محمد عوامة 3182)