☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31817
حدیث نمبر: 31817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٥٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور قال: بلغني عن علي أنه كان يرد على كل ذي سهم إلا الزوج والمرأة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہر حصہ دار پر مال لوٹانے کے قائل تھے سوائے شوہر اور بیوی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33253، ترقيم محمد عوامة 31817)
پچھلی حدیث → (31816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31818)