☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31814
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31814
حدیث نمبر: 31814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٥٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: أُتي ابن مسعود في أم وإخوة لأم فأعطى الإخوة للأم الثلث، وأعطى الأم سائر المال، وقال: الأم عصبة من لا عصبة له (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ماں اور ماں شریک بھائیوں کے بارے میں سوال کیا گیا آپ نے ماں شریک بھائیوں کو ایک تہائی مال عطا فرمایا اور باقی مال ماں کو دے دیا اور فرمایا کہ ماں اس آدمی کا عصبہ ہے جس کا کوئی عصبہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33250، ترقيم محمد عوامة 31814)
پچھلی حدیث → (31813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31815)