☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31802
حدیث نمبر: 31802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٣٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ غلاموں کو اور اہل کتاب کو وراثت سے روکنے والا تو قرار دیتے تھے لیکن ان کو وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33235، ترقيم محمد عوامة 31802)
پچھلی حدیث → (31801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31803)