☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31791
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31791
حدیث نمبر: 31791 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٢٢ - حدثنا عبدة عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكر عنده حديث ابنة حمزة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أعطاها النصف، فقال: إنما أطعمها إياه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم طعمة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی حدیث ذکر کی گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نصف مال عطا فرمایا آپ نے فرمایا کہ ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطور عطیے کے مال عطا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33222، ترقيم محمد عوامة 31791)
پچھلی حدیث → (31790) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31792)