☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3179
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3179
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ أَحَدَنَا يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، قَالَ:" أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ؟". قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لِلَّذِي سَأَلَهُ: أَتَعْرِفُ أَبَا هُرَيْرَةَ فَإِنَّهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ اگر ہم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھ لے تو کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کیا ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں؟ حضرت ابوہریرہنے سوال کرنے والے سے کہا کہ کیا تم ابوہریرہ کو جانتے ہو؟ وہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3192، ترقيم محمد عوامة 3179)
← Previous Hadith (3178) Back to Bab Next Hadith → (3180)