☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31786
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31786
حدیث نمبر: 31786 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢١٧ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني (عن الحكم) (١) عن شموس (الهندية) (٢) قالت: قاضيت إلى علي في أبي مات ولم يترك غيري ومولاه، فأعطاني النصف ومولاه النصف (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شموس کندیہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے باپ کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فیصلہ لیا۔ جبکہ میرے والد صاحب فوت ہوئے تھے اور سوائے میرے اور اپنے آقا کے کسی کو نہیں چھوڑا تو انہوں نے آدھا مال مجھے عطا فرمایا اور آدھا مال ان کے آقا کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33217، ترقيم محمد عوامة 31786)
پچھلی حدیث → (31785) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31787)