☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31785
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31785
حدیث نمبر: 31785 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢١٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) بن صالح عن عبد العزيز ابن رفيع عن أبي بردة أن رجلًا مات وترك ابنته ومواليه الذين أعتقوه فأعطى النبي صلى الله عليه و آله وسلم ابنته النصف ومواليه النصف (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی فوت ہوا اور اس نے ایک بیٹی اور کچھ آقا چھوڑے جنہوں نے اس کو آزاد کردیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی بیٹی کو اور اس کے آقاؤں کو آدھا آدھا مال عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33216، ترقيم محمد عوامة 31785)
پچھلی حدیث → (31784) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31786)