☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31767
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31767
حدیث نمبر: 31767 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٩٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور ومغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يورثون بقدر أرحامهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور اور مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ صحابہ کرام ان کی رشتہ داریوں کے مطابق ان کو وارث ٹھہرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33198، ترقيم محمد عوامة 31767)
پچھلی حدیث → (31766) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31768)