☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31765
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31765
حدیث نمبر: 31765 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٩٥ - حدثنا ابن إدريس (١) عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان عمر وعبد اللَّه يورثان الخالة والنعمة إذا لم يكن غيرهما (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اعمش حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ خالہ اور پھوپھی کو وارث ٹھہراتے تھے جب ان کے علاوہ کوئی اور وارث نہ ہو، حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرا ت پھوپھی کو باپ کے قائم مقا م اور خالہ کو ماں کے قائم مقام رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33195، ترقيم محمد عوامة 31765)
پچھلی حدیث → (31764) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31766)