☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31750
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31750
حدیث نمبر: 31750 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٧٨ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه قال: لأمها السدس، ولزوجها الشطر، والثلث بين الإخوة من الأم والإخوة من الأب والأم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن طاؤس روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس میت کی ماں کو چھٹا حصّہ اور اس کے شوہر کو نصف مال دیا جائے گا۔ اور ایک تہائی ماں شریک بھائیوں اور حقیقی بھائیوں کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33178، ترقيم محمد عوامة 31750)
پچھلی حدیث → (31749) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31751)