☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31749
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31749
حدیث نمبر: 31749 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٧٧ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب بمثله، قال: ما زادهم الأب إلا قربًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو بن شعیب سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بھی ا س مسئلے میں ایسا ہی فیصلہ کیا، اور فرمایا کہ باپ نے صر ف ان میں قرابت کا ہی اضافہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33177، ترقيم محمد عوامة 31749)
پچھلی حدیث → (31748) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31750)