أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: " مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا وَلَوْ مثل مَفْحَصِ قَطَاةٍ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ جو شخص اللہ کے لئے مسجد بنائے، خواہ وہ پرندے کے گھونسلے کے برابر ہی کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3186، ترقيم محمد عوامة 3173)