☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31729
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31729
حدیث نمبر: 31729 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن مسروق قال: قدم فقال له علقمة: ما كان ابن مسعود (بثبت؟) (١) فقال له مسروق: كلا، ولكن رأيت زيد بن ثابت وأهل المدينة يشركون (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق مدینہ منّورہ سے آئے تو ان سے علقمہ نے فرمایا کہ کیا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ باوثوق آدمی نہیں تھے؟ تو حضرت مسروق نے فرمایا کہ ایسا ہرگز نہیں! لیکن میں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور اہل مدینہ کو دیکھا ہے کہ وہ مردوں اور عورتوں کو مال میں شریک کرتے ہیں [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33146، ترقيم محمد عوامة 31729)
پچھلی حدیث → (31728) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31730)