☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31718
حدیث نمبر: 31718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٣١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: حدثت ابن الزبير يقول معاذ فقال: أنت رسولي إلى ابن (عتبة) (١) فمره بذلك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا فرمان بتایا تو انہوں نے کہا کہ تم ابن عتبہ کی طرف میرے قاصد ہو اس کو اس کا حکم دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33131، ترقيم محمد عوامة 31718)
پچھلی حدیث → (31717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31719)